RE: LeoThread 2026-03-22 01-29

avatar

You are viewing a single comment's thread:

ہر عید، پچھلی عید جیسی نہیں ہوتی...
کچھ چہرے کم ہو جاتے ہیں،
کچھ رشتے خاموش ہو جاتے ہیں۔۔۔
کچھ لوگوں سے رابطہ نہیں رہا اور
کچھ لوگوں سے چاہ کر بھی رابطے رکھنا ممکن نہیں رہا۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں🌸



0
0
0.000
0 comments